ہوم / آج کے کالم / جنگلی حیات کی فوٹوگرافر کےکام میں مداخلت کی دلچسپ اور مضحکہ خیز تصاویر

جنگلی حیات کی فوٹوگرافر کےکام میں مداخلت کی دلچسپ اور مضحکہ خیز تصاویر

جنوبی افریقا: جنگلات اور فطری مقامات پر جنگلی حیات کی تصاویر کشی کوئی آسان کام نہیں ہوتا اور بسااوقات کئ گھنٹوں اور دنوں کے انتظار کےبعد بھی مطلوبہ تصویر یا ویڈیو نہیں بن پاتی کیونکہ جانور اپنی مرضی کا مالک ہوتا ہے اور کئی جانور کیمرے اور انسانوں سے دور بھاگتےہیں۔

لیکن ذیل میں دی گئی حیرت انگیز تصاویر میں آپ دییکھ سکتے ہیں کہ کس طرح جنگلی جانوروں نے انتہائی ممتاز فوٹوگرافروں کو تنگ کیا ہے۔ ان تصاویر کو دیکھ کر یہ گمان ہوتا ہے کہ غالباً جنگلی جانور کیمرے کو پسند کرتے ہیں یا پھر وہ کیمرہ چھیننا چاہتے ہیں۔ دیکھئے دنیا بھر سے مضحکہ خیز تصاویر کا مجموعہ جو ذیل میں دیا جارہا ہے۔

وائلڈ لائف فوٹوگرافر سٹو پورٹر تصویر کھنچنے کے موڈ میں تھے کہ چیتے کا ایک ضدی بچہ ان کے کندھے پر آبیٹھا۔

Check Also

جیون ساتھی سے بچھڑنے کا صدمہ امراض اور وفات کی وجہ بھی بن سکتا ہے

واشنگٹن:  ہم نے دیکھا ہے کہ سارسوں کے جوڑے کا ایک رکن فوت ہوجاتا ہے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے