اپنا ۔۔۔  نارتھ امریکن پاکستانی ڈاکٹروں کی تنظیم ، جو نارتھ امریکن پاکستانیوں کا  ہی نہیں بطور پاکستانی قوم بھی مہذب دنیا میں ایک موثر اور بڑا فخر ہے ، مگر ہمارا یہ فخر بھی ،کیا سیاسی فروعی لسانی تقسیم کا شکار ہوچکا ہے ۔۔؟ ، اپنا سے وابستہ امیدیں توقعات اور خواھشات کیا ہیں اور کیا یہ خواھشات توقعات کبھی پوری ہونگی ۔۔ یا اپنا بھی پاکستانی روایتی سیاست کا شکار ہوکر ایسے ہی اپنی افادیت اہمیت کھو دے گی جیسے کہ ہمارا ہر سیاسی سماجی اور ریاستی ادارہ  ذاتیات کی جنگ کا شکار ہوکر ٹوٹ پھوٹ گیا ۔۔دیکھیے اپنا کی اندرونی سیاسی مسائل پر پاکستان پوسٹ کی خصوصی وڈیو رپورٹ

یہ بھی چیک کریں

test vieo

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے